لاہور بیدیاں دھماکا،زیرحراست ڈرائیور بے گناہ نکلا

لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ہونے والے دھما کے کے بعدحراست میں لیا گیا زخمی ویگن ڈرائیور عثمان بے گناہ نکلا۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ڈرائیور عثمان نے کہا تھا کہ وہ دھماکے کے وقت وین کا پرزہ لینے نیچے اترا تھا ، ڈرائیور کے اس بیان کی تصدیق دھماکے کے دیگرزخمیوں نے کر دی۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں نے بیان دیا کہ وین سے گیس کی بو آرہی تھی، ڈرائیور عثمان نے وین کے سلنڈر میں گیس بھی بھروائی تھی۔

واضح رہے لاہور میں بیدیاں روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں6 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے