ریحام خان اور عمران خان کی مولانا طارق جمیل کو دعوت افطار

سرفراز حسن 

اسلام آباد

۔ ۔ ۔

Imran-Khan-and-Tariq

مولا نا طارق جمیل آج عمران خان کی دعوت پر اہلیہ کے ہمراہ بنی گالہ میں افطار کریں گے ۔

تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان معروف مبلغ اور داعی مولانا طارق جمیل کو ان کی اہلیہ کی ہمراہ بنی گالہ میں افطار کی دعوت دی ہے ۔

عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے مولانا طارق جمیل کی اہلیہ کو افطار کی دعوت دی ۔

عمران خان نے مولانا طارق جمیل کے کہنے پر ہی شادی کا فیصلہ کیا تھا ۔ دھرنے کے دوران مولانا طارق جمیل نے عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں دھرنا ختم کرنے کا کہا ۔ انہوں نے عمران خان کو لفظ سونامی استعمال کرنے سے بھی روکا تھا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے