ٹریکٹر چلانے کی مہارت رکھنے والا5سالہ چینی بچہ

چین کی کاریگری اور جدید ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں ایسا تہلکہ مچا رکھا ہے کہ یہاں ہونے والے کسی بھی واقعے یا بننے والی کسی بھی حیرت انگیز ایجاد پر آنکھ بند کر کے یقین کیا جاسکتا ہے۔

چینی 5سالہ بچہ ابھی سے کام پر لگ چکا ہے اور کام بھی ایسا جسے کرتے ہوئے بڑے بڑے گھبراجائیں۔

لان ژنگ نامی ننھا سا بچہ تعمیراتی شعبے میں ٹریکٹر ڈرائیونگ کرتا ہے اور عمارتوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والی بجری اور مٹی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتا ہے۔

ننھے میاں کی ٹریکٹر ڈرائیونگ کا یہ شاندار اور حیرت انگیز مظاہرہ دیکھتے ہوئے صرف اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ چین ہے جہاں سب کچھ ممکن ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے