مظفر گڑھ :78 سال کا دُلہا 76سال کی دُلہن بیاہ لا یا

کسی نے سہی کہا ہےکہ بھرپور زندگی گزارنی ہے تو دل جوان ہونا چاہیے،عمر میں کیا رکھا ہے،اس بات پرعمل کرتے ہوئےمظفر گڑھ میں 78 سالہ اللہ وسایا نے 76 سالہ مہر بی بی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا۔

تحصیل کوٹ ادو کے علاقے آڑا اکبر شاہ کے رہائشی اللہ وسایا کی بیوی کا انتقال ہوچکا تھا جبکہ مہر بی بی کو اس کے گھر والوں نے نکال دیا تھا۔

شادی کے بعد اللہ وسایا کو بڑھاپے کا ساتھی جبکہ مہر بی بی کو شوہر کی صورت سائبان مل گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے