امریکاکی سڑکیں روشنیوں میں نہا گئیں،الیکٹریکل پریڈ میں معروف کارٹون کرداروں کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ۔
ریاست کیلیفورنیا میں ڈزنی لینڈ میں ہوئی مین اسٹریٹ الیکٹریکل پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھا ر کر سڑکوں پر پریڈ کی ۔
پرپریڈ میں بڑے بڑے فلوٹس بھی رنگ برنگی روشنیوں سے سجائے گئے تھے ۔