’دی ممی‘ 9 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ کی نئی فلم ’دی ممی‘ 9 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

خوف ،دہشت اور ایکشن فلم کی ہدایات اسٹیفن سومرز نے دی ہیں جبکہ اس کے پروڈیوسر جیمز جیکس ہیں۔

فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھومتی ہے جو صدیوں بعد بیدار ہوکر انسانی آبادی کے لئے خطرے کا باعث بن جاتی ہے۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں برنڈن فاسٹر، جان حنا، جانتھن ہائیڈ اور کیون جے آنر شامل ہیں۔

اسی ملین کے بجٹ سے بننے والے فلم یونیورسل پکچرز کے بینر تلے امریکا بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے