دنیا کا سب سے بڑا ہارٹ شیپ نایاب ہیرا فروخت

جنیوا میں دنیا کا سب سے بڑا ہارٹ شیپ نایاب ہیرا 14 اعشاریہ 9 ملین ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

ماہرین کے مطابق شائقین کو اپنے سحر میں مبتلا کردینے والے اس قیمتی ہیرے کا وزن 92قیراط ہے جبکہ اس کی قیمت کا اندازہ 20ملین ڈالر تک لگایا گیا تھا۔

لالیجنڈ نامی یہ ہیراکرسٹیزآکشن ہاؤس کے تحت نیلام کیا گیا ہے جسے قیمتی موتیوں کے ساتھ پرو کر ایک ہار کی شکل میں تیار کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے