سعودی عرب کا خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان

سعودی عرب نے خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اعلان کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

اس اضا فے کے ساتھ فی بیرل خام تیل کی قیمت 48 ڈالر42سینٹ ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں یومیہ 18 لاکھ بیرل کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سعودی وزیر توانائی نے بتایا کہ خام تیل کی یہ کمی بتدریج 2018 کی پہلی سہ ماہی تک کی جاری رہے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے