وزیراعظم ہر ادارے کومتنازع بنارہے ہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ کون ہے جو کٹھ پتلیاں ہلارہا ہے کھل کر سامنے بولیں،نواز شریف وزیراعظم ہیں سازشوں

پر کھل کر بولیں،وزیراعظم ملک کےہرادارے کومتنازع بنارہے ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ کل وزیراعظم کی تقریر نے پورے مسئلے کو مزید گھمبیر کر

دیاہے،احتساب کواستحصال کہہ رہے ہیں اور سپریم کورٹ پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کہتےہیں اس احتساب کونہیں مانتے،وزیراعظم نےاس احتساب کواستحصال قراردیاہے،نواز شریف نےاپنی ذات کے لیے

پورے ملک کویرغمال بنایا ہوا ہے۔پاکستان کا ہرادارہ مفلوج ہوچکا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے