سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کو ئٹہ کی پچاس سے زائد طالبات فوڈ پوائزن کا شکار

سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کو ئٹہ کی پچاس سے زائد طالبات کی حالت فوڈ پوائزن کے باعث خراب ہو گئ
طالبات کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جہاں پر انہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے