اب ویڈیو پیغام بھیجنا بھی ممکن، یوفون نے طریقہ کار متعارف کروا دیا۔

Untitled-1-Recovered-Recovered8-700x350

یوفون نے ویڈیو پیغام بھیجنے کا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے۔

اس طریقہ کار کی خاص بات یہ ہے کہ ویڈیو پیغام بھیجنے کے لئے کوئی اضافی ڈیٹا درکار نہیں ہوتا۔
اور یہ کسی بھی سمارٹ فون کے ذریعے تمام نیٹورکس پر بھیجا جاسکتا ہے۔

سروس کو استعمال کرنے کا طریقہ:
اس سروس کو حاصل کرنے کےلئے 440 ملائیں۔
اور ہدایات سن کے اپنا پیغام ریکارڈ کروائیں۔
آپ ویڈیو ییغام کسی ایک یا ایک سے زیادہ لوگوں کو بھی ایک ہی وقت میں بھیج سکتے ہیں ۔

چارجز کی تفصیلات:
پری پیڈ یوزرز کے لئے چازجز کی تفصیلات یہ ہیں ۔
-ایک پیغام: 99۔0بمعہ ٹیکس
-10 پیغامات: 99۔4 روپے بمعہ ٹیکس
-30 پیغامات: 99۔19 روپے بمعہ ٹیکس
–70 پیغامات: 99۔49 روپے بمعہ ٹیکس
جبکہ پوسٹ پیڈ یوزرز کے لئے
135 منٹس 99۔49بمعہ ٹیکس میں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے