رشید گوڈیل نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل نے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی، انہوں نے 2018ء کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رشید گوڈیل نے کراچی آکر کام کرنے سے بھی معذرت کرلی، رکن قومی اسمبلی نے یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات اور خاندانی دباؤ کے باعث کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل2015ء میں کراچی میں ایک قاتلانہ حملے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے