پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان دیکھا جارہا ہے، ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزارسے زیادہ پوائنٹس کی کمی کے باعث 41ہزار 500کی سطح سےنیچے آگیا۔

گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز ہی مندی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 925 پوائنٹس تک گرا۔

آج بھی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے انڈیکس 41 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے