کراچی :ایف بی آر دفتر کے باہر فائرنگ، 2افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 14میں ایف بی آر کےدفتر کےباہرمسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیکورٹی گارڈ اور ایف بی آر کا ملازم ہلاک ہوگیا۔

حکام کے مطابق مقتولین گلستان جوہر میں ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس پر تعینات تھے۔

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نےڈی آئی جی ایسٹ سےواقعےکی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے