بیشتر بینکوں میں اے ٹی ایمز بند سسٹم ڈاؤن

شہر کے بیشتر بینکوں میں اے ٹی ایم بند اور سسٹم ڈاؤن ہونے کی وجہ سے شہریوں کو رقم کے حصول میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ ا ۔

ذرائع کے مطابق مختلف بنکوں کے ترجمان نے بتایا کہ اے ٹی ایمز میں رقم کی کمی نہیں، تاہم گزشتہ دنوں شہر میں ہونے والی

بارش کی وجہ سے بجلی اور مواصلاتی نظام میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے اےٹی ایم بندہوسکتے ہیں ۔

بینک ترجمان کا کہناہے کہ زیادہ تر اے ٹی ایمز سے رقم کا حصول جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے