ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن میں کیا ہوا تھا

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے مائک پاؤمپے نے ایران اور القاعدہ کے درمیان تعلقات کے تناظر میں کہا کہ آئندہ چند روز میں امریکی حکومت 2011 میں ایبٹ آباد میں ہونے والی کارروائی کے بارے میں دستاویزات جاری کرے گی۔

وہ واشنگٹن میں ایک تھنک ٹینک فاؤڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز میں کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے . افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ وہ تمام کوششیں کر رہا ہے جس سے افغان طالبان مذاکرات کی میز پر آ جائیں اور طالبان کو یقین ہو جائے کہ وہ یہ معاملہ میدانِ جنگ میں فتح سے حل نہیں کر سکتے۔

یاد رہے کہ یہ پہلا موقع ہو گا کی امریکہ اسامہ بن لادن کے خلاف پاکستان میں کئے گئے آپریشن کی دستاویزات شائع
کرے گا .
بشکریہ بی بی سی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے