بانس کے حشرات

بانس سے بنے گلدان، برتن یا فرنیچر تو آپ نے دیکھے ہوں گے مگر نوریوکی سائتو نامی ایک جاپانی فنکار ایسے بھی ہیں جو بانس سے ایسے حشرات بناتے ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔

سائتو اپنی مہارت سے حشرات کے ڈیزائن سے لے کر ایک ایک نقش انتہائی نفاست سے بناتے ہیں اور دیکھنے والے کو یہ گمان ہوتا ہے کہ یہ اصلی ہے۔انہوں نے اس انوکھے فن کی صلاحیت سے تتلی، ٹڈے، مکوڑے اور دیگر کیڑے انتہائی نفاست سے تیار کیے ہیں۔

بانس سے کیڑوں کو بنانے کے لئے سائتو سب سے پہلے ان کا ڈیزائن کسی کاغذ پر بناتے ہیں اور پھر خاص آلے کے ذریعے اسے حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے