نوازشریف این آر اوکے لیے اداروں پردباؤ ڈالتےرہیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف این آر اوکے لیے اداروں پردباؤ ڈالتےرہیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ لندن گیم پلان واضح ہے،نوازشریف بیرون ملک اپنے300ارب منجمد ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف پارٹی پر کنٹرول برقرار رکھیں گے،وہ منی لانڈرنگ کیس سےبچنےکے لیےاین آراوکےخواہاں ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے