ترک صدر روس اور کویت کا دورہ کریں گے

ترک صدر رجب طیب اردوان جلد روس اور کویت کا دورہ کریں گے۔

صدر اردوان ایردوان 13 نومبر کو روس میں اپنے ہم منصب صدر ولاد میر پیوٹن سے سوچی میں ملاقات کریں گے۔

کریملن ترجمان دیمتری پیس کوف نے 2 نومبر کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ روس کے صدر ولاد میر پیوٹن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات کے لیے ایجنڈہ وضح کرلیا گیا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان اس سے قبل 28 ستمبر کو انقرہ میں ملاقات ہوئی تھی۔ اس دورے کے بعد ترک صدر اردوان 14 نومبر کو کویت کا دورہ کریں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے