فاٹا

Judges gavel and law books stacked behind

گورنر خيبر پختونخوا نے فاٹا ميں مستقل بنيادوں پر عدالتی نظام کے قيام کا اعلان کرديا ہے

پشاور ميں فاٹا ٹريبونل کی سرکاری عمارت ميں منتقلی کے موقع پر گورنر سردار مہتاب احمد خان نے اعلان کيا کہ اب ہر ايجنسی ميں مستقل عدالتيں ہوں گی اور ايڈيشنل پوليٹيکل ايجنٹ روزانہ کی بنياد پر قبائلی عوام کے کيسوں کا فيصلہ کرے گا ۔۔

گورنر نے کہا کہ فاٹا ميں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔۔

ايف سی آر قوانين کي کئی شقوں کو تبديل کرديا گيا ہے ۔۔۔

انہوں نے کہا کہ ايف سی آر قوانين کا غلط استعمال جرم ہے جسے ہم نے روکنا ہے ۔۔

تاہم دہشت گردوں کي سرکوبی اور ان کے خاتمے کے لئے جو فاٹا ميں جو قوانين رائج ہيں ان کو استعمال ضرور کريں گے ۔۔

يہ ظالم امن اور ملک کے دشمن ہيں ان کو کسی صورت نہيں چھوڑا جائے گا۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے