جانوروں کی عزت خطرے میں ہے

وطن عزیز میں جنسی بیماری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر عقل انگشت بد نداں ہے. عورتوں کا جنسی استحصال، کم عمر بچیوں کا جنسی استحصال، لڑکوں کے ساتھ جنسی عمل یہ تو بہت پہلے سے چلتی آرہی تھی. اس کے خاتمے کے لئے حکومت نے اقدامات بھی اُٹھائے.

مگر ایسے واقعات پھر بھی کہیں نہ کہیں رونما ہوجاتے ہیں جس میں جنسی بھوک مٹانے کے لئے کوئی نہ کوئی ذریعہ استعمال کردیاجاتا ہے. کہیں پھر ننھی بچی زیر عتاب آتی ہے تو کہیں کوئی خواتین اپنی عزت گنوادیتی ہے تو کہیں پر کوئی طالب علم سکول یاپھر دینی مدرسے میں اپنے روحانی یا مذہبی اُستاد کے ہاتھوں اپنی عزت پامال کردیتا ہے .جس پر معاشرے میں یہ کہہ کر چپ سادھ لی جاتی ہے کہ معاشرے میں مزید بدنامی ہوگی.

مگر اب جانوروں کی بھی عزت خطرے میں پڑ گئی ہے. جنسی بھیڑیئے اب اپنی شہوت مرغیوں اور دیگر جانوروں سے بھی پورا کرنے لگے ہیں. جس کا ایک واقعہ باقاعدہ طور پر تھانے میں رپورٹ ہوا ہے .

کچھ عرصہ قبل سندھ میں ڈولفن مچھلیوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے واقعات سامنے آئے تو فیس بک کے دانشوروں نے آسمان سر پر اُٹھا لیا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے مگر حالات اس کے برعکس تھے.مگر گزشتہ روز پنجاب کے علاقے بھٹیاں میں جو شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک چودہ سالہ لڑکے کی مرغی کے ساتھ شرمناک حرکت ہے جس سے مرغی ہلاک ہوگئی تو مرغی کے مالک نے اس پر ایف آئی آر درج کی.

جب میڈیکل ٹیسٹ کیا گیا تو مرغی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی اور اُس کے بعد ملزم کو پاپند سلاسل کردیا گیا. اب سوال یہ پیدا ہوتاہےکہ کیا پاکستان میں ایسا کوئی قانون موجود ہے جس پر فیصلہ کرکے ملزم کوسزادی جائے. کیونکہ میرے علم کے مطابق یہ پاکستان میں پہلا واقعہ ہے جوباقاعدہ رپورٹ ہوا ہے. ورنہ ایسے واقعات بہت کثرت سے رونما ہورہے ہیں جس میں اپنی جنسی پیاس بجھانے کے لئے جانوروں تک کو نہیں بخشتے.

بلیاں، مرغیاں، بکریاں اور زیادہ تر کھوتیاں اُن کے نشانے پر ہوتی ہیں. جس سے حیوانیت آشکارا ہوتی ہے . اب اس کےوجوہات کیا ہیں کیوں یہ سب ہورہا ہے. کون اس کا ذمہ دار ہے یہ ایک الگ موضوع ہے.

بات ہورہی تھی پنجاب میں ہونے والے واقعے کی. کہ کیا اس کے لئے قانون میں کوئی شق ہے کہ نہیں .اور اس کی سزا کیا ہے.انڈیامیں اس کے حوالے سے قانون موجود ہے جس کو دستور ہند کی دفعہ 377 کہا جاتا ہے اوراس قانون کے تحت سزا سنائی جاتی ہے. اوراس پر ایک شخص کو سزابھی دی جاچکی ہے.

عدالت نے کھنڈیلا تھانے میں درج کی گئی رپورٹ پر بنوری لال نامی شخص پرپانچ ہزار روپےکا جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہاتھا کہ اگر وہ جرمانہ ادانہیں کرسکتا تو چھ مہینے مزید جیل میں گزارے گا.اُس پر الزام لگایا گیاتھا کہ بنوری لال نے ایک شخص کی بھینس کے ساتھ غیر فطری عمل کیا تھا اور انڈیامیں غیر فطری جنسی عمل میں ملوث افراد کوبھی قانون کے کٹہرے میں لایاجاتاہے.

اگر بین الاقوامی طور پر نظر دوڑائیں تو دنیا کے بہت سے ممالک میں جانوروں کے ساتھ جنسی عمل کیا جاتا ہے مگر ڈنمارک وہ واحد ملک ہے جہاں اس پر کوئی سزانہیں. وہاں جانوروں کو جنسی عمل کے لئے استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں بلکہ وہاں جانوروں کے لائیو سیکس شو کئے جاتے ہیں اور اسی طرح مرد و خواتین کے جانوروں کے ساتھ لائیو شو اور پورن مویز بنائی جاتی ہیں.
یہاں پر 17 ٪ پالتو جانوروں کو مالک کی ہوس کا نشانہ بننے پر مجبور ہو نا پڑتا ہے

اسی طرح جانوروں کے ساتھ جنسی عمل دنیا کے تمام کونوں میں ہوریاہےجرمنی میں اس کے لئے باقاعدہ پارک بنائے گئے ہیں. کولمبیامیں جانوروں کے ساتھ بدکاری کی جاتی ہے جہاں گدھیوں کی کافی ڈیمانڈ ہے. جنوبی افریقہ کے سفید فام باشندےانسانوں پر جانوروں کو ترجیح دیتے ہیں .

امریکہ/امریکہ میں بھی جانوروں کے ساتھ جنسی عمل کا رواج عام ہو رہا ہے. سویڈن کےلوگ صدیوں سے جانوروں کے ساتھ جنسی تعلقات کے لیے مشہورہیں۔ہنگری میں جانوروں کے ساتھ جنسی عمل کر کے فلم بنانے کی بھی قانونی اجازت ہے اور یہ معمول ہے۔

میکسیکو میں سیاحتی مقامات میں ہجوم کی موجود گی میں گدھے کے ساتھ جنسی عمل کیا جاتا ہے اور لوگ تالیاں بجاتے ہیں۔

یہ سب جمہوریت کے حسن اور اس کے ثمرات ہیں ان ممالک کے پارلیمنٹ میں اس کے حوالے سے قانون سازی کی گئی ہے.مگر اسلامی ممالک پھر پاکستان جیسے ملک میں ایسے واقعات کارونما ہونا خطرے کی گھنٹی ہے .جہاں اب مرغیاں اور جانوروں کی عزت بھی خطرے میں ہے .

نوٹ: ارٹیکل کے لئے مندرجہ ذیل سے مواد لیا گیا ہے

http://www.therichest.com/rich-list/most-shocking/10-nationalities-who-fornicate-

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے