یہ جنوبی وزیرستان کا علاقہ شگہ شکتوئی ہے ۔ ۔ ۔

 S2

اورنگ زیب محسود 
جنوبی وزیرستان
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وادی شکتو ئی جنو بی اور شما لی وزیرستان کے سنگم پر واقع 90ہزا ر سے زیا دہ آ باد ی پر مشتمل
علا قہ ہے جو کہ رزمک سے بنو ں کے علا قے جانی خیل تک 45کلو میٹر کی لمبی پٹی پر مشتمل ہے ۔
 
یو ں تو سار ا وزیرستان ہی پسما ندہ ہے مگر یہ علا قہ کچھ زیا دہ ہی عدم تو جہ کا شکا ر ہے ۔ پورے علا قے میں 2مڈل اور5پرائمر ی سکو ل ہیں جو اکتوبر 2009میں آ پر یشن راہ نجا ت کے بعد سے مکمل طور پر بند ہیں ۔
 
آپریشن را ہ نجا ت کے بعد جنو بی وزیرستان کا محسود علاقہ خالی کر وا دیا گیا مگر وادی شکتو ئی میں امن معا ہدے کے تحت اپنے علا قے کو شر پسندو ں سے خو د ہی خالی کر و دیا اور اس طر ح یہا ں کے لوگو ں کو باقی محسو د قبائیلیو ں کی طر ح ٹانک اور ڈی آ ئی خا ن ہجر ت سے محفو ظ رہے مگر جون 2014کے آپر یشن ضر ب عضب سے یہاں کے لو گ محصو ر ہو کر رہے گئے اور تما م سڑکیں بند کر دی گئیں ۔ 15ما ہ سے شد ید مشکلا ت جن میں راشن ، ادویا ت وغیر ہ کی عد م دستیا بی اور طبی سہو لتو ں کے عد م مو جو د گی سے مر یضو ں اور زجگی میں مبتلا کئی خواتین
کی ہلا کت شا مل ہیں ۔ مگر یہا ں کے لو گوں نے پاکستان کے مفا دات کو اپنی تکا لیف پر تر جیح دی ۔
سات برس سے بند سکو لو ں او رصحت کی دگر گو صورتحا ل نے عام قبائیلی کی زند گی کو شد ید نقصان پہنچائے ہیں ۔
S3
عالمی تنا ظر نے اس علا قے کو دہشت اور افراتفر ی کا مر کز تو بنا یا مگر عام قبائلی پختون بہت امن پسند اور تعلیم سے پیار کرنے والے لو گ ہیں اور حا لا ت نے لو گو ں کو یہ سمجھنے پر مجبو ر کر دیا ہے کہ چاہے حکو مت کو ہما ری تعلیمی ضروریا ت سے کو ئی غر ض نہیں ،مگرہما ری زند گی کی اہم ضرور ت تعلیم ہے ۔ تاکہ آ ئند ہ ہمارے لو گ کسی بھی سا زش کا شکا ر نہ ہو سکیں ۔
S4
اس اثنا ء میں جو شخص ما لی وسائل رکھتا تھا، اس نے بچوں کو تعلیم دینے کے لیے شہروں کی طر ف کوچ کیا ۔ مگر آ با دی کی بڑ ی تعد اد غر بت اور تنگد ستی کی شکا ر ہے جس کے لئے شہرو ں کی زند گی اور وہا ں کی تعلیم کا اصو ل ممکن نہیں ۔ علا قے کے انہی بچوں کو جہا لت کے اندھیرو ں سے محفو ظ رکھنے کے لئے پڑھے لکھے مقامی باشعورجوانو ں نے رضا کارانہ طور پر یا معمو لی فیس لے کر بچو ں کی تعلیمی ضروریا ت پوری کر تے نظر آتے ہیں ۔
 
اس سلسلے میں ما سٹر محمد اقبا ل جو کہ سر کا ری ٹیچر ہیں اپنے فرائض کی ادائیگی میں سب سے
آگے ہیں اگرچہ ان کا سکو ل حکو مت کی طر ف سے بند ہے ۔
S1
ان کی با ر ہا کو شش کے باوجو د حکو مت نے مڈل سکو ل ورزیکا ئی، شگہ کو کھو لنے سے انکار کر دیا تو محمد اقبا ل نے رضا کار انہ طور پر سکو ل سے باہر بچوں کے پڑ ھا نے کا سلسلہ شر وع کر دیا۔
S5
اس کے علا وہ علا قے کے تعلیم یا فتہ بے روزگار نو جوا نو ں نے خو د کو اس کا ر خیر کے لئے پیش کیا جن میں سید غنی ، محمد سلطان ، ہدا یت االلہ ،صد یق اللہ اورعظیم اللہ شا مل ہیں مگر یہ غیرمربوط زرا ئع علا قے کی تعلیمی ضرور یا ت کیلئے بہت کم ہیں اورحکو مت کی چشم پو شی قا بل مذ مت ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے