بجلی چوری، وہ بھی صرف دوسو روپے ميں

بشری بٹ

پشاور

۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بجلی چوری

 
بجلی چوری، وہ بھی صرف دوسو روپے ميں
بجلی بحران کا رونا رونے والے حکام خود ہي بجلي چوروں کے معاون نکلے
 
پشاورکے مضافاتي علاقوں ميں کنڈاکلچرعروج پرپہنچ گيا ہے جس ميں واپڈااہلکاربھي ملوث ہيں
 
ہرطرف تاروں کا جال بچھا ہوا ہے جہاں ايک ہي محلے ميں سينکڑوں کنڈے ڈال کرمفت بجلي کے مزے لوٹے جارہے ہيں
بجلی چوری  
اہل علاقہ کہتے ہيں کہ واپڈااہلکاروں کوہرماہ دوسو روپےتھما ديتے ہيں اس لئے نہ ميٹرلگانے کي ضرورت ہے اورنہ ہي بل دينے کي
 
ہرجنجھٹ سے آذاد ہيں
 
علاقہ مکين کہتے ہيں کہ بجلی کي عدم موجودگي کے باوجود ہزاروں روپے کے بل آتے ہيں اس لئے مجبورا کنڈے کا سہارا لئے ہوئے ہيں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے