یہ کسی عرب ممالک کی تصویر نہیں بلکہ مغربی ملک اٹلی کے شہر (میلان )کی ایک پبلک بس کا اندرونی منظر ہے جہاں ایک مصر سے تعلق رکھنے والی معمر مسلمان خاتون دوران سفر قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہے۔ یہاں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے کہ وہ اپنی مذہبی سرگرمیوں کو اپنے انداز میں جاری رکھ سکتا ہے. جبکہ ہمارے ہاں قرآن مجید کی تلاوت ایسی جگہوں پر کرنا جہاں لوگوں کی بہت زیادہ آمد و رفت ہو بے ادبی کے ضمرے میں آتا ہے.
(عکس بندی ممتاز حسین چودھری سینٹرل ریلوے اسٹیشن میلان اٹلی)