کسانوں کیلئےخصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری

cabnet

.وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کسانوں کے لئے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دی گئی

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق کسانوں کے لیے ریلیف پیکج منظوری کے لیے پیش کیا گیا ۔مختلف زرعی پیداوار اور دیگر اجناس اور دیگر فصلوں کی برآمدات سے متعلق خصوصی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے