’مو نچھیں ہو تو نتھو ر ام جیسی‘ یہ مشہور ڈائیلا گ تو آ پ نے سنا ہی ہوگا لیکن امریکا میں ایک گائے کو دیکھ کر تو یہی کہا جا سکتاہے کہ ’سینگ ہو ں تو ایسے ‘ ۔
امریکی ریاست کنساس(Kansas ) میں ایک گا ئے کے سینگ پو رے9 فٹ لمبے ہیں جو اس نسل کی گا ئے کے سینگوں کا عالمی ریکا رڈ بھی ہے ۔
اس گائے سے تو یہی پو چھا جاسکتاکہ ذرا بتا تو دیں آخر آپ کس کھیت کی گھا س کھا تی ہیں