مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی

tariq jamil

مولانا طارق جمیل نے اداکارہ وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی ہے۔وینا ملک کے ہاں چند روز پہلے بیٹی کی ولادت ہوئی تھی۔مولانا طارق جمیل حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، انہوں نے فجر کے بعد ٹیلی فون پر وینا ملک کی بیٹی امل خان کے کان میں اذان دی۔انہوں نے گزشتہ سال وینا ملک کے بیٹے ابرام خان کے کان میں بھی اذان دی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے