برطانیہ نے نظرنہ آنے والا دنیا کاخطرناک ڈرون تیارکرلیا

drone

برطانیہ نے نظر نہ آنے والا دنیا کا خطرناک ترین ڈرون طیارہ تیارکرلیا، طیارہ ساڑھے 1100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔

طیارہ زمین پر موجود کسی بھی شخص کو نظر آئے بغیر آنے اور واپس لوٹ جانے کی صلاحیت رکھتاہے، زمین پر موجود شخص صرف اس کی آواز سن سکے گا،طیارہ بنانے والی کمپنی کے ترجمان ڈیوڈ کوٹس کا کہناہے کہ ریڈار بھی اس ڈرون طیارے کاسراغ نہیں لگا سکتااور یہ اب تک دنیاکاسب سے جدیداورخفیہ ترین ہتھیارہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے