معروف کالم نگار ، ادیب ، شاعر عطاء الحق قاسمی نے سپریم کورٹ کی جانب سے اپنے خلاف فیصلہ آنے پر پہلی بار اپنے موقف کا اظہار کیا . اس میں انہوں نے باقاعدہ اعداد و شمار کے ذریعے ثابت کیا کہ ان کے خلاف فیصلہ درست نہیں اور وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے .