لاہور میں قبضہ مافیا ہار گیا،جذبہ جیت گیا،عمران خان اب سبق سیکھیں گے: خواجہ سعد رفیق

saad rafiqueوفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آج لاہور میں قبضہ مافیا ہار گیا ہے اور جذبہ جیت گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سردار ایاز صادق کی فتح کے بعد خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ” شکریہ لاہور ….. ! خان صاحب چوتھی بار بھی آوٹ، قبضہ مافیا ہار گیا، جذبہ جیت گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب عمران خان سبق سیکھیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے