لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا ہوتا نظر آرہا ہے: وزیر اعظم

nawazوزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا ہوتا نظر آرہا ہے، بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے کئی منصوبے لگ رہے ہیں، بجلی کی قلت کا آہستہ آہستہ خاتمہ ہورہا ہے۔

حویلی بہادر شاہ گیس پاور پلانٹ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ حکومت ڈیلیور نہیں کررہی، یہ کیا ہورہا ہے ؟ میں کل کوٹلی کیا لینے گیا تھا؟ ہم شمسی توانائی، کوئلے اور پن بجلی کے منصوبے شروع کررہے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے