درختوں پر چڑھنے والی بکریاں

gotsاگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جانوروں میں صرف بندر ہی اونچے اونچے درختوں پر چڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو وہ یقیناًغلطی پر ہے۔

جی ہاں یقین نہ آئے تومراکش سے تعلق رکھنے والی ان بکریوں کو ہی دیکھ لیجئے جو درخت کی 16فٹ کی اونچائی پر جا پہنچی ہیں۔

بکریوں کی درخت پر چڑھائی کسی ایڈونچر یا مقابلے کا حصہ نہیں بلکہ یہ تو آرگن نامی ایک پھل کھانے کیلئے روزانہ درختوں پر چڑھ جاتی ہیں۔

پھل کھانے کے بعد یہ بکریاں اس کے سخت چھلکے زمین پر پھینک دیتی ہیں جو تیل بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے