روس کی فوجی مداخلت بھی بشار کو نہیں بچا سکے گی:فرانسیسی صدر

frenchفرانس کے صدر فرانکوئس اولاندے نے کہا ہے کہ روس کی فوجی مداخلت بھی شامی صدر بشارالاسد کے اقتدار کو نہیں بچا سکے گی۔

برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صدر اولاندے کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل واضح انداز میں کہی جا رہی ہے کہ بشارالاسد کا مستقبل میں کوئی حصہ نہیں ہوسکتا، ہمیں جتنا جلد ممکن ہو شام میں سیاسی طریقے سے انتقال اقتدار کیلئے آگے بڑھنا ہو گا۔

روس کی فوجی مداخلت دفاعی نقطہ نظر سے بشار کی حکومت کو تقویت تو پہنچا سکتی ہے لیکن ان کے اقتدار کونہیں بچا سکتی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے