وسیم اکرم کا بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ میں کمنٹری نہ کرنے کا فیصلہ

waseem akramبھارت میں انتہا پسند ہندوﺅں کی بڑھتی ہوئی ظلم وبربریت،تشدد سے جہاں ملک بھر میں اقلیتیں متاثر ہوئی ہیں وہاں کھیل اور کھلاڑی بھی بہت متاثر ہوئے ہیں۔

سوموار کو ممبئی میں ہونیوالے واقعے جس میں شیو سینا کے انتہا پسندوں نے بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوا بول کر پاکستان کرکٹ بورڈکے سربراہ شہر یارخان کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات منسوخ کرادی تھی اور پاکستانی ایمپائر حلیم ڈار کو بھی دھمکی دی گئی جس کی وجہ سے وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ممبئی میں ہونےوالے پانچویں ون دے میچ کی کمنٹری نہیں کریں گے،

اس کے بعد پاکستان کے سابق نامور آل راﺅنڈر وسیم اکرم نے پانچویں ون ڈے میچ میں کمنٹری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ چنئی میں ہونیوالے چوتھے ون ڈے کے بعد وطن واپس آجائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے