بھارت میں بس میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اورواقعہ

girlخواتین کےلئے خطر ناک ملک بھارت میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ واقعہ بھارتی ریاست بنگلو ر میں پیش آیا، جہاں چلتی بس میں ڈرائیور نے 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم نے بس کے کنڈیکٹر کو بس چلانے کا کہا اور بس روکنے سے منع کر دیا،واقعہ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے