بھارتی لڑکی امیر النساء نے پاکستانی دلہا چن لیا

amirبھارتی لڑکی امیر النساء نے پاکستانی دلہا چن لیا، بھارتی لڑکی امیر النساء نے گجرات کے اعجاز سے کورٹ میرج کرلی۔

امیر النساء تین دن پہلے بھارت سے گجرات پہنچی تھی۔ بھارتی ناری اور پاکستانی نوجوان کے درمیان فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ امیر النساء کا تعلق بھارتی ریاست جھارکھنڈ سے ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے