اسلام آباد میں نامعلوم شخص کا سڑکوں پرپڑے گڑھوں کی طرف توجہ دلانے کے لئے ”انوکھا” انداز

isbحکومت سڑکوں کی تعمیرتو کردیتی ہے مگرجب یہی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکارہوتی ہیں توکوئی ان کا پرسان حال نہیں ہوتا،

،سڑکوں پرجابجا پڑے گڑھے گاڑی چلانے والوں کو کافی بدمزہ کرتے ہیں،یہ گڑھے اکثرگاڑیوں کے ٹائرپنکچرکردیتے ہیں،،

اسلام آبادکی سڑکوں پرپڑے انہی گڑھوں سے تنگ آئے ایک دل جلے نے حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کے لئے انوکھا انداز اختیارکیا،

اس نامعلوم شخص نے سڑک کے ان گڑھوں کے گردسپرے پینٹ سے انسانی اعضاکی شرمناک تصویریں بنادیں،

img

بظاہراس دل جلے کا مقصدیہ نظرآتاہے کہ وہ ایسی تصویرکشی کے ذریعے نہ صرف اسلام آباد انتظامیہ کی توجہ اس جانب مبذول کرائے بلکہ اس کے ساتھ شہریوں کو متوجہ کرنا چاہتا ہے کہ اس معاملے پرآوازاٹھائیں،

ایسا ہی کام چندسال قبل برطانیہ کے شہرمانچسٹرمیں سڑک کے گڑھوں کی طرف توجہ دلانے کے لئے ایک سٹریٹ آرٹسٹ وانکسے نے کیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے