دونوں شریف ایک پیج پر ہونگے تو انکی غیر مشروط حمایت کریں گے:محموداچکزئی

achakzaiپختونخوا ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہےکہ اگر دونوں شریف ایک پیج پر ہونگے تو ہم ان کی غیر مشروط حمایت کریں گے، جو تب ہی ہوگا جب آئین بالادست ہوگا۔

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا بیان آئین کی روح کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ وزرا اور ارکان اسمبلی کو عیاشی نہیں کرنے دیں گے، آئندہ اجلاس میں وہ کورم کی نشاندہی کرنےوالے پہلے آدمی ہونگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے