منہ پر تھپڑ مارکر اُٹھانے والا انوکھا الارم

alarmروبوٹس پر کام کرنے والی ایک خاتون نے ایک روبوٹ کلاک تیار کیا ہے جو مقررہ وقت پر سونے والے کے منہ پر تھپڑوں کی بارش کرکے اسے جگاتا ہے۔

اس انوکھے الارم میں گھڑی سے ایک روبوٹک بازو جڑا ہے جو گھومتا رہتا ہے اور اسے ’’جگانےوالی مشین‘‘ ( ویک اپ مشین) کا نام دیا گیا ہے۔ سویڈین کی خاتون سائمن گائرٹزے نے یہ پرتشدد کلاک اپنے گھر میں نصب کررکھا ہے جو عین ان کے سر کے اوپر موجود ہے اوراس پر ربڑ کا ہاتھ نصب ہے۔

سائمن کےمطابق اس گھڑی کو بنانے کا خیال انہیں اس وقت آیا جب انہوں نے خوف کے تہوار ’’ہیلووین‘‘ پر پلاسٹک کا ایک کٹا ہوا ہاتھ دیکھا اور ایسا ہی ایک ہاتھ کلاک سے جوڑنے کا سوچا۔ کلاک میں گھڑی کے ساتھ مائیکرو کنٹرولر ریلے نصب کی گئی ہے جو بازو کو گھماتی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے