دنیا بھر میں ایسی خواتین کی کمی نہیں جو اپنے عمل سے ثابت کر دیتی ہیں کہ وہ کسی سے بھی کم نہیں۔
ایسی ہی بہادر بر طانوی خا تون نے دبئی میں فضائی بلندی میں اڑتے جہاز کے اوپر کھڑے ہو کرجان لیوا فلائنگ ایکروبیٹس کرتب کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔
ایروبیٹک ونگ واکرز (wingwalkers) کی ماہر اس بہادرخاتون نے 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے جہازکی چھت پر کھڑے ہو کر کر تب پیش کیے اور سب کو حیران کر دیا