بھارتی جبرکے پرامن مزاحمت کارسیدعلی شاہ گیلانی شدیدعلیل ہوگئے

حریت پسند کشمیری رہ نما سید علی گیلانی ہارٹ اٹیک کے بعد سے اسپتال میں داخل ہیں ۔ ان کی علالت کی خبر کے بعد پوری دنیا میں پاکستانی اور کشمیری اداس ہیں اور ان کی صحت کے لیے دعا ئیں کر رہے ہیں ۔ آج جمعے کے روز بھی ملک بھر میں ان کی […]

تخیـل کی حیرت انگیز قوت کیا کچھ کر سکتی ہے؟

ونسٹن چرچل کے الفاظ میں ’’ تم خود اپنی دنیا تخلیق کر سکتے ہو۔ تمہاری قوت متخیّلہ جس قدر مضبوط ہو گی تمہاری دنیا اسی قدر خوش رنگ ہوگی اور جب تم خواب دیکھنا چھوڑ دو گے تو تمہاری دنیا اپنا وجود کھو دے گی۔‘‘تخیل کا مطلب ہے ایسی تصویر یا منظر ذہن میں تخلیق […]

عظیم لوگ جنہیں ناکامیاں پچھاڑ نہ سکیں

ہر شخص کی زندگی میں ناکامیاں آتی ہیں۔ کبھی اپنی مرضی کا کام نہیں ملتا تو کبھی سخت محنت کے باوجود اس کا مناسب صلہ نہیں ملتا۔ لیکن کامیابی کا خواب دیکھنے والے لوگ ناکامیوں کے آگے ہتھیا ر نہیں ڈالتے وہ مایوسیوں کے بیچ سے امکانات کے پہلو تلاشنے کے بعد نئی توانائی کے […]

مذہبی اور سیکولر ملاؤں کے بیچ پھنسی رضیہ

مُلا کسی زمانے میں ایک خاص صلاحیت کے حامل شخص کو کہا جاتا تھا۔ اس اصطلاح نے زمانے کے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے۔ وقت اب مابعد جدیدیت کی شاہراہ پر بے ہنگم دوڑ رہا ہے ۔ مجھے محسوس ہوتا ہے اب یہ لفظ کسی خاص پس منظر اور مخصوص حلیے کے حامل شخص کے ساتھ […]

ڈاکٹر احسن اختر نازکی یاد میں

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر احسن اختر ناز کی گزشتہ ہفتے وفات نیان کے چاہنے والے ادب و صحافت سے وابستہ ہزاروں افراد کو غم میں مبتلاکر دیا۔ڈاکٹر احسن اختر ناز شعبہ ابلاغیات میں ایسوسی ایٹ پروفیسرکی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ انتہائی کھلے ڈلے مزاج کے حامل […]

بچے مستقبل کے لیڈر کیسے بنتے ہیں؟

اس دنیا میں آنکھ کھولنے والا ہر بچہ بے شمار صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے۔ وہ مستقبل میں خود کو دنیا کے لیے ایک مفید کردار کی حیثیت سے منوا سکتا ہے لیکن اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ بچے کو کس قسم کا ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ اگر ماحول سازگار ہو […]

کپیٹل ٹاک میں ٹاکرا

دیکھیں جی! پہلی بات تو یہ ہے کہ آزادکشمیر کے وزیراعظم کو ٹی وی پروگرام میں نہیں آنا چاہیے تھے ۔ اگر آنا ہی تھا تو وہ سولو انٹرویو کا آپشن اختیار کرتے۔ یہ ان کے نہیں بلکہ ان کے عہدے کے وقار کا مسئلہ ہے ۔ایک وزیر(چاہے وہ وفاقی ہی کیوں نہ ہو)ریاست کے […]

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات عامہ کے استاد ڈاکٹر احسن اختر ناز انتقال کر گئے

ادارہ علوم ابلاغیات پنجاب ینیورسٹی کے استاد ڈاکٹر احسن اختر ناز طویل علالت کے بعد آج لاہور میں انتقال کر گئے ۔ وہ کافی عرصے سے شوگر کے عارضے مبتلا تھے ۔ گزشتہ کل اچانگ ان کے گردوں نے کام چھوڑ دیا تو انہیں شیخ زید ہسپتال لاہور میں منتقل کیا گیا ۔ جہاں آج […]

بے روزگاری کے شکار پاکستانی نوجوان

ایک اندازے کے مطابق پاکستا ن میں ہر سال 20 لاکھ نوجوان یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کر کے ملازمتوں کی تلاش کی دوڑ میں شامل ہورہے ہیں جبکہ پاکستان کی معیشت کی سالانہ شرح نمو محض تین سے چار فی صد ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اتنی زیادہ آبادی کے ملک میں بے […]

بل دیکھ کر وہ کیوں رویا؟

اکیلش کمار نامی یہ شخص کیرالہ کے ایک ہوٹل (سبرینا) میں داخل ہوا۔ جب اس نے کھانے کے لیے آرڈر دیا تو اس کی نگاہ دو ایسے بچوں پر پڑی جو کھڑکی سے للچائی ہوئی نظروں سے اسے دیکھ رہے تھے۔ اس نے شفقت بھرے انداز میں اس چھوٹے بچے کو اندر آنے کو کہا […]