نان ایشوز میں اُلجھی نئی حکومت
پاکستان کی نئی حکومت ابھی تک نان ایشوز میں الجھی ہوئی محسوس ہو رہی ہے ۔ ناقدین مسلسل یہی سوال دہرا رہے ہیں کہ الیکشن کے دوران اپنے100روزہ پلان کااعلان کرنے والے عمران خان نے اس منصوبہ پر عمل شروع کیا یا نہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے پہلے مرحلے میں 20 رکنی کابینہ کا اعلان […]
’’دی پرائم منسٹرسلیکٹ!وِش یُوگُڈ لَک‘‘
آج پارلیمنٹ میں عجیب و غریب ماحول بنا رہا۔وزیراعظم کے انتخاب کے لیے منعقد اجلاس دیر سے شروع ہوا ۔ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مہمانوں کی گیلری میں ہڑبونگ مچائی ۔ صحافیوں کو بھی پریشان کیا ۔اس کے بعد پولنگ کا عمل پرسکون طریقے سے مکمل ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین […]
ویلکم بیک ابوعلیحہ!
پاکستان میں آزادی اظہار کے امکانات محدود تر ہورہے ہیں ابھی دو دن ہوئے ایک شخص کی تصویر دیکھی تو دِل دہل گیا ۔ یہ علی سجاد شاہ تھے جنہیں فیس بک اور ٹویٹر پر ان کے مداح ’’ابو علیحہ‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ ابو علیحہ فیس بک پر اپنے برجستہ اور کٹیلے تبصروں […]
الیکشن 2018:سیاسی انجینئرنگ کی باز گشت
پاکستان میں 13جولائی کا دن کئی اعتبار سے اہم تھا۔ اس دن سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز نے پاکستا ن آئے ۔ پاکستان کے تین مرتبہ منتخب وزیراعظم رہنے والے نواز شریف اب کی بار اپنے گھر جاتی عمرہ نہیں بلکہ جیل کا قصد کیے ہوئے تھے ۔ انہیں 6جولائی […]
13جولائی:نوازشریف کی استقبالی ریلی میں ایک صحافی کے مشاہدات؟
13جولائی کا انتظار سبھی لوگ کر رہے تھے ۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نوازدوونوں قومی احتساب بیورو کی عدالت سے بدعنوانی کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دیے جانے کے بعد وطن واپس آ رہے تھے ۔ان کے واپس نہ آنے کی خبریں اور خفیہ ذرائع والے […]
کیا پاکستانی منشور کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں؟
پاکستان میں عام انتخابات کی مہم زوروں پر ہے ۔ تقریباً تما م بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنااپنا انتخابی منشور پیش کر دیا ہے ۔ اب سیاسی کارکنوں کی پوری توجہ اپنے اپنے حلقوں میں رائے دہندگان کی حمایت حاصل کرنے کی جانب ہے۔زیادہ ترشہری علاقوں میں کارکردگی کی بنیاد پر مہم چلائی جا رہی […]
ایون فیلڈریفرنس فیصلہ:نوازشریف پھراُبھرسکیں گے؟
نواز شریف ، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے خلاف احتساب عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ نواز شریف کو دس سال قید اور اسی لاکھ پاؤنڈ (ایک ارب 32کروڑ 20لاکھ روپے)جرمانہ ، مریم نواز کو سات سال قیداور بیس لاکھ پاؤنڈ(33کروڑ5لاکھ روپے) جرمانہ جبکہ کیپٹن صفدر کو ایک سال قید […]
جتاوگھوڑوں،گدی نشینوں اور وڈیروں کاالیکشن
پاکستان میں اس وقت سب سے بڑا موضوع 25جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات ہیں۔ برقی و مطبوعہ صحافت میں الیکشن سے جڑے تجزیے، تبصرے اور پیشین گوئیاں زیادہ جگہ لے رہی ہیں ۔ ٹی وی چینلزکے اینکرزملک کے طول عرض میں پھیلے انتخابی حلقوں میں جا کر عوام کی رائے جاننے کی کوشش […]
الیکشن 2018:سیاسی جوڑ توڑ،غیرجمہوری قوتوں کی مداخلت اورعدالتی مقدموں میں گھری جمہوریت کامنظرنامہ
پاکستان میں عام انتخابات 2018ء کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں ۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں دوسرا موقع ہے کہ منتخب اسمبلیاں اپنی آئینی مدت مکمل کر کے نئے انتخابات میں جارہی ہیں۔ ماضی کی تاریخ زیادہ اچھی نہیں ۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا بڑا حصہ فوجی مداخلتوں اور مارشل لاؤں پر […]
پاکستانی کشمیرمیں آئینی ترامیم:انقلابی پیش رفت یا دائرے میں سفر؟
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 44برس سے نافذ متنازع ایکٹ1974 ء میں تازہ ترامیم سیاسی و قانونی حلقوں میں زیر بحث ہیں ۔ گزشتہ برسوں میں پاکستانی کشمیر کی تمام نمایاں سیاسی جماعتیں ایکٹ 74کو اپنی طویل ترین بے اختیاری کی بڑی وجہ قرار دیتی رہی ہیں۔ 1974ء میں نافذ ہونے والے اس ایکٹ […]