کچھ انتہائی ذاتی کہانیاں
میں نے کچھ دن قبل ایک کہانی لکھی تھی جس میں اپنے معاشرے کا روشن رُخ دکھانے کی کوشش کی تھی ۔ دفتر جاتے ہوئے ایک ٹھیلہ دیکھا تھا جس پر ہر خاص و عام کو صرف بیس روپے میں کھانا ملتا ہے ۔ وہ تحریر فیس بک (پر برادرم فہد شبیر) کے توسط سے […]
مانی کی پوزیشن پر ہَنی کادُکھ!
آج کل اسکولوں کے امتحانات کے نتائج کا موسم ہے۔ مجھے اپنا بچپن یاد آتا ہے ۔ جب ہم بڑی بے تابی سے 31 مارچ کا انتظار کیا کرتے تھے ۔ دل میں بہت سے اندیشے ہوتے تھے مگر یہ یقین ہمیشہ ہی رہا کہ پہلی تین پوزیشنوں میں سے ایک اپنی ہے ۔ دوسری […]
صحافت کھیل نہیں ہے
سی پیک کی تعمیر کے ہنگام مقبول اوربالادست بیانیے کے ترجمان دانش وروں کو سب سے بڑی فکر جو لاحق ہے ، وہ یہ ہے کہ ”آیا کشمیری ایک قوم ہیں یا نہیں؟” ۔ اسی فکر کے ایک پرجوش داعی ریٹائر بیوروکریٹ اور کالم نگار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ اگر ہم کشمیریوں […]
عیاش ماں کی مَمتا جاگےگی؟
ایک منظر ہے جو کئی دنوں سے ذہن کے پردے سے چپکا ہوا ہے۔ یہ رات کا وقت ہے اورلاہور کی ایک مارکیٹ کے سامنے کا فٹ پاتھ ہے ۔ یہ دو بچے اپنے پورے خاندان کے ساتھ یہاں ہر روز بھیک مانگتے دکھائی دیتے ہیں ۔یہ کھانا کھانے والے گاہکوں کے آس پاس گھومتے […]
ساجد علی، چھاپہ مار اینکراور پیمرا
نجی ٹی وی چینل ’اب تک نیوز‘ کا پروگرام ’’خُفیہ‘‘ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بناہواہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اس پروگرام کی ٹیم ایک شہری کے گھر میں چھاپہ مارتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہے۔ اس ٹیم کے افراد مختلف حربوں سے شہری کوبلیک میل کرتے ہیں۔ اپنے ساتھ […]
حافظ سعید،کشمیراورنجی جہادی گروہ
حافظ سعید کے ساتھ جو ہوا وہ غیرمتوقع نہیں تھا۔ان کی تنظیم کا ’’اصلی‘‘ نام لشکر طیبہ تھا جسے نائن الیون کے بعد’’قومی مفاد‘‘ میں سابق فوجی آمر پرویزمشرف نے کالعدم قرار دیا تھا۔ پھر اس جماعت نے اپنا نام جماعۃ الدعوۃ رکھ لیا اور اپنے کام میں کافی تنوع لایا۔کشمیر میں عسکری کارروائیوں کے […]
انسانوں کیلئے اونٹ اورگدھوں کامارچ
میں گزشتہ دو ہفتوں سے فیس بک پر ایک شخص کی تصویریں دیکھ رہا ہوں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس ادھیڑ عمر شخص کا نام محمود احمد مسافر ہے ۔ یہ آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق رکھتا ہے۔ تصویریں کیا ہیں بس ایک عدد اونٹ ہے اور اس کے ساتھ تین گدھے ہیں […]
کشمیری مزاحمتی تحریک بارآورہوگی؟
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں رواں برس آٹھ جولائی کو شروع ہونے والی مزاحمتی تحریک چار ماہ سے متجاوز ہوچکی ہے ۔ اب کی بار اٹھنے والی اس احتجاجی لہر کامحرک بننے والا نوجوان برھان وانی اب کشمیریوں کا پوسٹر بوائے بن چکا ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے اس نوجوان کے قتل نے کشمیریوں […]
نیا آرمی چیف اور عقیدے کی بحث
علامہ اقبال کے فرزند جسٹس جاوید اقبال مرحوم نے اپنی خود نوشت سوانح ’’اپنا گریبان چاک‘‘ کے نویں باب کے لیے ’’عدل گُستری‘‘ کا عنوان باندھا ہے ۔ اس باب میں انہوں نے اپنی بطور جج لاہور ہائی کورٹ اور پھر وہیں چیف جسٹس سے لے کر سپریم کورٹ کے جج بننے تک کی حالات […]
وادی نیلم پرموت اوردہشت کی پرچھائیں
آزادکشمیر کے ضلع نیلم میں عام آبادی پر بھارتی فورسز کی گولہ باری جاری ہے ۔ ابھی آفس پہنچتے ہی یہ افسوس ناک اطلاع ملی کہ بھارتی فوج نے آج صبح وادی نیلم کے علاقے لوات کناری بالا کے مقام پر ایک مسافر بس کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا ۔ یہ بس (MDAJK-3866) مسافروں […]