اسلام، زنا اور رجم
میں کوئی مفتی یا صاحب علم نہیں۔ اس لیے اوّل تو میری بات کو بہت سنجیدہ نہ لیجئے گا۔ دوسرا، یہ ایک خیال ہے سو غلط بھی ہو سکتا ہے سو آئیے زرا بات کریں۔ اسلام نے زنا کو بہت برا خیال کیا اور اسکو کبیرہ گناہوں میں رکھا۔ مگر اسلام نے دنیاوی سزا صرف […]