ہیریٹیج فاونڈیشن کی نئی شجرکاری مہم
گلوبل گرین کے ارکان اور ہیریٹیج فاونڈیشن کے ٹرسٹِیزنے مکلے کمیون اور ماحولیات کے تحفظ میں دلچسپی لینے والے شہریوں کے ساتھ کراچی میں ہیریٹیج فاونڈیشن کے دفتر کے قریب 100 نئے پودے لگائے۔ شجرکاری کے لیے مایاواکی طریقہ کار اپنایا گیا جس کے تحت لیموں، فالسا، کیلا اور مورینگا کے پودے لگائے گئے۔ خیال […]
لندن میں آئپا کی دوسری تقریب
انٹرنیشنل پاکستان پریسٹیج ایوارڈز(آئپا) کی دوسری تقریب اس ماہ لندن کے اوٹو ایرینا کے انڈیگو ہال میں منعقد ہوئی جہاں پاکستان کی فلمی، ٹیلیویژن، موسیقی اور فیشن کی صنعت سے وابستہ ستارے موجود تھے۔ تقریب میں برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی کےعلاوہ وہاں کے کارپوریٹ سیکٹرسے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت […]
پاکستان ایکسیلنس ایوارڈز کی دوسری تقریب
پاکستان کے اکہترویں جشن آزادی کے موقع پر پاکستان ایکسیلنس ایوارڈز کی آرگنائزنگ کمیٹی نے گزشتہ ہفتے کراچی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں پاکستان میں اپنے شعبوں میں نمایاں کام سر انکام دینے والے افراد کو اعزازات دیے گئے۔ تقریب میں شہر کی چیدہ چیدہ شخصیات نے شرکت کی جن میں شوبز، […]
صوفی اوپرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کی کراچی میں پریس کانفرنس
پاکستان کی پہلی اور واحد صوفی اوپرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان پر کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس میں میڈیا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سائرہ پیٹر نے میڈدیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دو سال بعد آپ لوگوں سے مل کر بہت خوشی […]
اے ڈی اے میگزین کی جانب سے ایکسیلینس ایوارڈز کا اجرا
آرٹ، ڈیزائن اور تعمیرات سے متعلق نامور میگزین اے ڈی اے نے آرٹ اور اس سے متعلق شعبوں میں ایکسیلینس ایوارڈز کے اجر کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پاکستانی ہنر کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا جائے۔ کراچی کے کلیرمونٹ ہائوس میں منعقدہ ایک تقریب میں ایوارڈز کی رونمائی کرتے ہوئے میگزین کی بانی […]
آرٹس کونسل کراچی میں داستان عشق
آرٹس کونسل کراچی کے تھیٹر ہال میں ان دنون برصغیر کی مشہور عشقیہ داستان ہیر رانجھا پر مبنی کھیل ’داستان عشق‘ پیش کیا جا رہا ہے۔ داستان عشق اس سے قبل برطانوی ہائی کمیشن کی ایک نجی محفل میں میں بھی پیش کیا جاچکا ہے اور وہاں پزیرائی ملنے کے بعد کھیل کے منتظمین نے […]
عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ایک اور کامیڈی فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘
انٹرٹینمنٹ کے حلقوں میں ان دنوں عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کا کافی تذکرہ ہورہا ہے۔ اس سال عید پر کئی سالوں بعد چار فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہورہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک فلم رومینٹک کامیڈی ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ بھی ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ دیگر پاکستانی فلموں […]
کراچی میں پی اے ایس ایوارڈز کی تقریب
آٹھویں پی اے ایس ایوارڈز (پاس ایوارڈز) کی تقریب 14 اپریل کو کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی۔ پاکستان ایڈورٹائیزنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام پی اے ایس ایوارڈز پاکستان میں مارکیٹنگ اور ایڈورٹائیزنگ کے حوالہ سے ایک مستند ایوارڈ پروگرام ہے کہ جس میں ہر سال اچھوتے خیالات، تخلیقی صلاحیتوں، اور کاروباری حکمت عملی […]
حکومت فلمی صنعت کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، گورنر سندھ
گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ساز گار ماحول کے باعث کراچی میں سیاسی، معاشی، سماجی، ثقافتی اور ادبی سرگرمیوں میں تسلسل سے اضافے کے ساتھ ساتھ فلمی صنعت بھی تیزی سے پروان چڑھتی نظر آرہی اور شہریوں نے ایک بار پھر سینما گھروں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جس سے فلمی صنعت […]
گورنر ہاؤس کراچی میں سول ایوارڈز کی تقسیم
اس سال یوم پاکستان کے موقع پرگورنر ہاؤس کراچی میں منعقد خصوصی تقریب میں ملک میں مختلف شعبوں نمایاں خدمات انجام دینے والے 19 افراد میں سول ایوارڈ تقسیم کیے گئے۔ تقریب کی نظامت کے فرائض چیف سکریٹری سندھ محمد رضوان میمن نے انجام دیے جبکہ گورنر سندھ محمد زبیر نے منتخب افراد کو اعزازات […]