گھگھی: خواتین کے استحصال کے خلاف ایک آواز
ٹی وی ون کی میگا سیریل ’ گھگھی‘ کامیابی کے ساتھ اپنی سات اقساط مکمل کرچکی ہے۔ اپنے منفرد موضوع کی وجہ سے اس ڈرامہ سیریل کو ناظرین کی جانب سے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ گھگھی کا ساؤنڈ ٹریک ’میری ہیریے‘ بھی کافی مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ کھگھی کی کہانی معروف افسانہ نویس اور […]
بیلاپور کی ڈائن: ایک پراسرار کہانی
ہم ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’بیلاپور کی ڈائن‘ جیسے کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ڈراؤنی ڈرامہ سیریل ہے۔ لیکن اس بظاہر ڈراؤنی کہانی کے پیچھے ناانصافی، دکھ اور بدلے کی ایک داستان ہے۔ اس پرسرار اور تجسس سے بھرپور ڈرامے کا مرکزی کردار ایک بھوتنی ہے جو اس گھر کو اپنی آماجگاہ […]
خصوصی بچوں کی شجر کاری مہم میں شرکت
خصوصی اولمپکس پاکستان اور گلوبل گرین کے تعاون سے شول انٹرنیشنل اکیڈمی میں شجر کاری کی مہم کا آغاز کیا گیا۔ مہم میں خصوصی اولمپکس کے بچوں نے گلوبل گرین کی جانب سے عطیہ کیے گئے پودوں سے شجرکاری کی۔ شجر کاری کی اس مہم کا مقصد درختوں اور پودوں کی اہمیت کو فروغ دینا، […]
زن مرید: سماجی اور قانونی ناانصافیوں کو اجاگر کرنے کی ایک کاوش
ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ’زن مرید‘ میں خواتین کے خلاف گھریلو تشدد پر سے پردہ اٹھانے اور حال ہی میں منظور ہونے والے خواتین کے حفاظتی بل کی خامیوں پر روشنی ڈالنے پر زار دیا گیا ہے۔ مومل انٹرٹینمنٹ کی پیش کردہ، زن مرید کو مشہور ناول نگار آمنہ مفتی نے تحریر […]
بی ایس ایم ڈیویلپرز کی جانب سے گوادر گالف سٹی پروجیکٹ کا اعلان
گوادر گالف سٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ملک ریاض کے نواسے ملک بلال بشیر نے کراچی میں منعقد ایک شاندار تقریب میں گوادر گالف سٹی کا اعلان کیا۔ تقریب کا انعقاد ڈی ایف اے گالف کلب میں کیا گیا جہاں میڈیا، ریئل اسٹیٹ اور کاروباری افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ گوادر گالف […]
میری روح ایک قوال کی ہے، استاد راحت فتح علی خان
عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان اس سال دنیا بھر میں برصغیر کے مقبول صوفیانہ و عارفانہ کلام سے سجی قوالی کی محفلوں کی سینچری مکمل کریں گے۔ دورے میں استاد راحت علی خان کی آواز میں قوالی کی ایک سو سے زائد محفلیں سجیں گی اور جس طرح 2017ء میں دنیا […]
دوسرا سالانہ فوکس پی کے اختتام پذیر
گزشتہ ہفتے کراچی کے تعلیمی ادارے اقرا یونیورسٹی میں میں دو روزہ انٹرٹینمنٹ اینڈ پروڈکشن کانفرنس ’فوکس پی کے‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکنھے والی نامور شخصیات کے علاوہ صنعت سے وابستہ دیگر افراد، طالبعلموں اور میڈیا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فوکس پی کے کا […]
پاکستان ٹریول مارٹ: ملکی سیاحت کے فروغ کا دعویٰ
سندھ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے لینڈ مارک کمیونیکیشن کے زیر اہتمام کراچی کے ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان ٹریول مارٹ ۲۰۱۷ کا انعقاد ہوا۔ ٹریول مارٹ میں پاکستان کے تمام صوبوں کے علاوہ ترکی، جاپان، تھائی لینڈ، ملائیشیا، سری لنکا، سعودیہ عرب، ابوظہبی، متحدہ عرب امارات، اور قطر کی سیاحت اور سفر […]
سیکریٹ سپر اسٹار: جنون ہی زندگی ہے
سپر اسٹار عامر خان کی پروڈکشن میں پیش کی جانے والی نئی بھارتی فلم سیکریٹ سپراسٹار ایک کم بجٹ میں تیار ہونے والی بہترین فلم ہے۔ فلم کے مصنف اور ہدایت کار ادویت چندن ہیں۔ سیکریٹ سپر اسٹار کی کہانی بھارتی ریاست گجرات کے علاقے برودا سے تعلق رکھنے والی ایک پندرہ سالہ مسلمان لڑکی […]
سپر اسٹار عامر خان کی پروڈکشن میں پیش کی جانے والی نئی بھارتی فلم سیکریٹ سپراسٹار ایک کم بجٹ میں تیار ہونے والی بہترین فلم ہے۔ فلم کے مصنف اور ہدایت کار ادویت چندن ہیں۔ سیکریٹ سپر اسٹار کی کہانی بھارتی ریاست گجرات کے علاقے برودا سے تعلق رکھنے والی ایک پندرہ سالہ مسلمان لڑکی […]