انٹرٹینمنٹ نیوز پاکستان کا مثبت امیج پیش کرتی ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی ایک مثبت تصویر سامنے لانے کے لیے ضروری ہے کہ مختلف ذرائع ابلاغ جن میں اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ شامل ہیں، پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے متعلق بھی خبریں پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں لائف سٹائل […]

چلے تھے ساتھ: حسین مناطر میں کہانی گم ہوگئی

چلے تھے ساتھ اس سال کی چوتھی پاکستانی فلم ہے جس کے بارے میں یہ تو کہا جاسکتا ہے کہ پچھلی تین فلموں سے بہتر تھی لیکن اس معیار پر نہیں اترتی جس کو مکمل فلم کہاجائے۔ فلم کے ہدایت کار عمر عادل، پروڈیوسر بینش عمر اور ایگزکٹو پروڈیوسر شیخ شیراز مبشر ہیں جبکہ کہانی […]

چلے تھے ساتھ: حسین مناطر میں کہانی گم ہوگئی

چلے تھے ساتھ اس سال کی چوتھی پاکستانی فلم ہے جس کے بارے میں یہ تو کہا جاسکتا ہے کہ پچھلی تین فلموں سے بہتر تھی لیکن اس معیار پر نہیں اترتی جس کو مکمل فلم کہاجائے۔ فلم کے ہدایت کار عمر عادل، پروڈیوسر بینش عمر اور ایگزکٹو پروڈیوسر شیخ شیراز مبشر ہیں جبکہ کہانی […]

کراچی میں لکی ون مال کا افتتاح

کراچی کے اب تک سب سے بڑے شاپنگ مال ’لکی ون‘ کا افتتاح گزشتہ ہفتے مال کی عمارت میں کیا گیا جس میں مہانوں کی تفریح کا بھرپور اہتمام کیا گیا تھا۔ شام کے آغاز میں ماڈل اور ٹی وی ہوسٹ انوشے اشرف نے ریڈ کارپٹ کی میزبانی کے فرائض سنبھالتے ہوئے مہمانوں کو خوش […]

پہلی پاکستان فلم پالیسی کا مشاورتی اجلاس

پہلی وفاقی فلم پروڈکشن اور براڈ کاسٹ پالیسی کے لیے دو روزہ مشاورتی کانفرنس گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا انعقاد وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام ہوا جس کی صدارت وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کی۔ کانفرنس میں مقامی پروڈیوسرز، پروڈکشن ہاؤسز اور فلم سازوں نے شرکت کی۔ […]

پانچویں ہم ایوارڈز اس ہفتے منعقد ہوں گے

پاکستان کے سب سے بڑے انٹرٹینمنٹ چینل ’ہم‘ کے پانچویں ایواڈز کی تقریب ۲۹ اپریل کو لاہورمیں منعقد کی جائے گی۔ یہ رنگا رنگ تقریب ہر سال منعقد کی جاتی ہے جس میں نیٹ ورک پر کام کرنے والے اداکاروں، گلوکاروں، لکھاریوں، ہدایت کاروں، اورپروڈیوسزر کو ان کے بہترین کام پر ایوارڈز سے نوازاجاتا ہے […]

سید نور فلم آئینہ ٹو بنائیں گے

پاکستان کے معروف ہدایت کار سید نور نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی معرکتہ الارا فلم ’آئینہ‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ آئینہ آج سے چالیس سال قبل ریلیز کی گئی تھی جس کے نغمےاور ندیم اور شبنم کی جاندار اداکاری آج بھی لوگوں کی یادوں میں زندہ ہیں۔ آئینہ ٹو میں بھی ندیم […]

ایکشن تھرلر ’یلغار‘ بالاخرعید الفطر پر ریلیز

کل کراچی میں ہم فلمز اور مائنڈ ورکس میڈیا پروڈکشن کی جانب سے ریلیز کی جانے والی ایکشن تھرلر فلم ’یلغار‘ کی کاسٹ اور پروڈکشن ٹیم کی میڈدیا کے نمائندوں سے ملاقات کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں فلم کا ٹریلر بھی جاری کیا گیا۔ یلغار کے پروڈیوسر، مصنف، اور ہدایت کار حسن وقاص رانا […]

پنجاب نہیں جاؤں گی اس سال ریلیز

اے آر وائی فلمز اور سکس سگما پلس کی نئی مشترکہ پیشکش فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ اس سال عید الضحیٰ پر سینماؤں کی زینت بنے گی۔ اے آر وائی اور سکس سگما اس سے قبل کامیاب فلم ’جوانی پھرنہیں آنی‘ بھی بنا چکے ہیں۔ پنجاب نہیں جاؤں گی ایک رومانوی ڈرامہ فلم ہے جس […]

راستہ ابھی باقی ہے

معروف کمپیئر ساحر لودھی کی پہلی فلم راستہ باکس آفس پر ناکامی کے بعد زیادہ عرصے تک سینماؤں میں لگی نہ رہ سکی اور تقریبا ایک ہفتے بعد اتار لی گئی۔ راستہ کے ہدایت کارساحر لودھی، کہانی نگار شاہد نقوی اور ساحر لودھی، اور اداکار ساحر لودھی (کیونکہ اسکرین پر زیادہ تر ساحر ہی نطر […]