کیا ریاست کسی کو کافر کہہ سکتی ہے؟
یہ سوال ایک ٹاک شو میں اُٹھایا گیا۔ اس کے مناسب جواب سے پہلے کچھ بنیادی باتوں کی وضاحت ضروری ہے۔ ریاست ایک خود مختار سیاسی اکائی کا نام ہے۔ زمین کے ایک خطّے پر موجود اس سیاسی اکائی میں رہائش پذ یر باشندے یہ طے کرتے ہیں کہ انکے طرز ِ زندگی کے معاشرتی، […]
کے- الیکٹرک کا قہرِرمضان
موجودہ صورتحال میں گورنمنٹ کی یہ پالیسی کہ بجلی اسی کو دیجائے گی جو پیسہ دے گااور بجلی چوروں کو سزا دی جائے گی مناسب ہے۔ لیکن یہ بھی مدّ ِ نظر رہے کہ بجلی اب بنیادی ضروریات میں سے ہے۔ مزید یہ کہ دستیاب بجلی ایک قومی اثاثہ ہے جس پر پاکستان کے ہر […]
دہریت: عقلمندی یا حماقت
سائنس کی ترقّی کے ساتھ ساتھ مذہبی تشکیک میں اضافے کا عمل بھی تیز ہوتا نظر آرہا ہےاور مذہب پر اعتراض گویا فیشن بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر خدا کا انکار اور دہریت و مادیّت پرستی کا پرچار کھلے عام ہورہا ہے۔ دہریت اور مادیّت پرستی سے مختصراً مراد یہ ہے کہ جو کچھ […]
ہم دماغ سے سوچتے ہیں یا دل سے؟
الحادی سائنس پر قرآن کی فوقیت سائنس کا کام نظریۂ حیات بتانا نہیں۔ سائنس اللہ کی تخلیق کی علمی اور عقلی وضاحت ہے اور اسلام کا حصہّ ہے ۔ لیکن اس پر مذہب سے تعصّب کی ایک خاص تنگ دل سوچ کا غلبہ ہے جس نے سائنس کے حدودِ کار کو نہیں سمجھا اور بلا […]
تخلیقِ کائنات اور الحادکے مخمصے۔ ایم تھیوری
کسی فرد یا گروہ کے بنیادی عقائد کا تعلّق اسکے کائنات اور زندگی کی تخلیقی نظرئیے سے ہوتاہے ۔ مضبوط نظریۂ حیات کی بنیاد ٹھوس عقلی اور علمی دلائل پر ہونی چاہیئے۔ جدید معاشرتی نظریات اور انکے محرّک سائنسی نظریات کا، جو کائنات کے خالق کا انکار کرتے ہیں ، طائرانہ جائزہ لینا ضروری ہے […]
۱۹۷۰ کے الیکشن میں سیاسی علماء کی سنگین غلطی
تاریخ کے کسی اہم ووراہے پر فیصلہ کن لمحہ دراصل کسی قوم کے اندر موجود حالات پر اثر انداز ہونے والی مختلف قوّتوں اور حلقوں کا امتحان ہوتا ہے ۔ اُنہی کے فیصلے مستقبل کی راہ متعیّن کرتے ہیں اور ان فیصلوں کے اثرات طویل عرصے تک ظاہر ہوتے ہیں۔ ۱۹۷۰ کے الیکشن کا دور […]
ٹائم ٹریول یا وقت میں سفر کی حقیقت
ٓآئیں آسان لفظوں میں سمجھیں کہ وقت میں سفر Time travel کیا ہے۔ ہمیں جو کچھ بھی نظر آتا ہے وہ روشنی کی وجہ سے ہے جسکی رفتار ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل یاتقریباًتین لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈ ہے، یعنی کوئی چیز اگر زمین سے تین لاکھ کلو میٹر دور ہے تو اس سے […]
فوج پر تنقید کیوں؟
ایک عجب طرزِ عمل سوشل میڈیا پر سامنے آرہا ہے کہ فوج پر تنقیدکرنا فیشن بن گیا ہے۔ کسی بھی سانحے کا تقابل بلا جھجک عسکری اداروں سے متعلق واقعات سے کیا جاتا ہے کہ فوجی اسکول یا اسکے کسی ذیلی ادارے پر حملہ ہوا تو فوج کا کیا ردّ عمل تھا اور اب کیا […]
73فرقوں میں رسول اللہ ﷺ کا فرقہ
مسلمانوں میں۷۳ فرقوں والی حدیث سے سبھی واقف ہیں۔اس حدیث مبارکہ کو امام ترمذی رحمتہ اللہ علیہ نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے جسکا مفہوم یہ ہے کہ مسلمانوں میں بھی ہو بہو ہر وہ برائی ہوگی جو یہود و نصاریٰ میں ہوگی آپ ﷺ نے کچھ ایسافرمایا کہ […]
خدا کو کس نے بنایا؟ ایک سائنسی رُخ
شعور کے خوگرانسان کے لیئے خدا کا وجود ہمیشہ ایک معمّہ ہی رہا ہے اور ہر دور میں علم، منطق اور عقل کی روشنی میں خدا کو جاننے کی کاوشیں جاری رہی ہیں۔آیئے! اسی عقل، منطق ، علم اور سائنس کی دریافتوں کی روشنی میں خدا کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔لیکن خدا کے وجود […]