تہمینہ کے ساتھ زیادتی اور اس کا قتل کس نے کیا ؟

میرا تہمینہ سے چار سال پرانا تعلق تھا.. ان دنوں میں یونیورسٹی میں تھی ایک دفعہ ہفتہ وار چھٹی پر گھر جا رہی تھی فرنٹ سیٹ پر ایک دبلی پتلی خوشکل سی لڑکی بیٹھی تھی.. سفر شروع ہوا تو ہمارا باتوں کا سلسلہ بھی چل نکلا.. اس نے پوچھا آپ کہاں پڑھتی ہیں میں نے […]

بغیر علم فتویٰ دینا بڑا کبیرہ گناہ ہے ۔ سعودی مفتی اعظم

سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل شیخ نے کہا ہے کہ بغیر علم کے فتوی دینا کبیرہ گناہ ہے ۔ انہوں نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تغیر زمانہ کو دلیل بنا کر شاذ اقوال و مسائل کی پیروی نہ کریں مفتی اعظم کا کہنا […]

عمران خان کا ڈاکٹر ذولفقار مرزا سے رابطہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین شہر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ عمران خان نے کہا کرپشن کے خلاف اسی طرح ڈٹے […]

آپ خوفزدہ کیوں ہوتے ہیں ؟

خوف کی ایک قسم فو بیاز کہلاتی ہے۔ اس میں سوشل فوبیا بھی ہوسکتا ہے۔ یہ معاشرتی رویوں کی خرابی یا ناہمواری سے جنم لیتے ہیں۔ ایگورا فوبیا کسی خوفناک ماحول یا صورتحال میں پھنس جانے سے جنم لیتے ہیں۔ فوبیاز میں ایک تیسری قسم بھی ہوتی ہے۔ مختلف چیزوں، جانوروں، آوازوں کاخوف، آسمانی بجلی […]

جرمن خفیہ ادارے ’بی این ڈی‘ میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے پر اتفاق

جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے مابین ملکی خفیہ ادارے ’بی این ڈی‘ میں اصلاحات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ اس عمل کے ذمہ دار سیاستدانوں کے مطابق آئندہ سے ’بی این ڈی‘ کو یورپی ممالک اور اداروں کے علاوہ اقتصادی شعبے کی جاسوسی کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اس کے […]

واش روم میں موبائل فون استعمال کرنے کا خوفناک نتیجہ

الیکڑانک سیکیورٹی کمپنی ‘کاسپرسکی’ نے ایک حالیہ بلاگ پوسٹ کے ذریعے غسل خانے میں موبائل فون استعمال کرنے کے خطرات پر روشنی ڈالتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسا کرنا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سہولت کی […]

گوادر میں کیا دیکھا

ڈاکٹر محمود السامرائی پاکستانی سیٹزن ہے، ان کا سسرال پشاور سے ہے ، خود اسلام آباد میں رہا ئش پذیر ہیں ، انہوں نے اسلامک پالیٹیکس میں ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ہے ، خالد خواجہ ، کرنل امام اور جنرل حمید گل ان کے گہرے دوست تھے ، احمد شاہ مسعود، برہان الدین […]

لبنان : حزب اللہ کے ٹھکانوں پر دوخود کش حملوں میں چالیس سے زائد جاں بحق

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خودکش بم دھماکوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک اور ایک سو اسّی سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے ان بم حملوں کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شب […]

سعودی عرب: 47 ناموں پر پابندی عائد

سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایسے 47 ناموں کے رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جن کے بارے میں سعودی حکومت کا خیال ہے کہ یہ نام مذہب یا ثقافت سے موافقت نہیں رکھتے- 47 ناموں کی اس فہرست میں ایک نام “ امیر “ جس کے معنی سلطان کے ہیں […]

کیا رجم اسلامی شریعت کا حصہ ہے؟

عالم اسلام کی مشہور مذہبی شخصیت ڈاکٹر یوسف قرضاوی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ اُنیس سو بہتر میں لیبیا میں فقہ کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ اس میں امام ابوزھرہ نے بھی شرکت کی (امام ابوزھرہ کاشمار بیسویں صدی کے چوٹی کے فقہاء میں ہوتا ہے ۔انہوں نے اسلامی قوانین پر […]