عمران خان کا ڈاکٹر ذولفقار مرزا سے رابطہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین شہر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

عمران خان نے کہا کرپشن کے خلاف اسی طرح ڈٹے رہیں سب کام ٹھیک ہو جائیں گے کیونکہ آپ نے ہمت کی اللہ نے آپ کی مدد کی۔

ذوالفقار مرزا نے کہا آپ کو کرپشن کے خلاف لڑتے ہوئے دیکھا تو خود بھی لڑنے کا فیصلہ کیا اور اسی جذبے کے ساتھ کام کریں گے۔

واضح رہے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بدین شہر کی تمام چودہ سیٹیں جیت کر پیپلز پارٹی سے اقتدار چھین لیا ۔

پی پی کے ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت تمام امیدوار ہار گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے